لیما کرکٹ اینڈ فٹ بال کلب
ظاہری ہیئت

| فائل:Lima cfc logo.png | ||
| مکمل نام | لیما کرکٹ اینڈ فٹ بال کلب | |
|---|---|---|
| عرفیت | ایل ڈیکانو ڈی امریکا انگلسیس گریلوس کرکٹرز | |
| قیام | 1859 [1] | |
| گراؤنڈ | لیما، پیرو | |
| چیئرمین | سیزر گیلرمو سنٹیسٹیبن [2] | |
| مینیجر | سیزر ڈریگو | |
| لیگ | کوپا پیرو | |
| ویب سائٹ | Club website | |
|
| ||
لیما کرکٹ اینڈ فٹ بال کلب پیرو کا ایک کھیلوں کا کلب ہے جو ملک کے دار الحکومت لیما میں واقع ہے۔ لیما کرکٹ کا دعویٰ ہے کہ جنوبی امریکا کا ایک پرانا کرکٹ کلب ہے اور پیرو اور امریکا میں قدیم ایسوسی ایشن فٹ بال کی مشق کرنے والا کلب ہے جسے برطانوی کمیونٹی نے 1859ء میں قائم کیا تھا۔ فٹ بال ٹیم سان سیڈرو ڈسٹرکٹ، لیما کی مقامی لیگ میں حصہ لے رہی ہے۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Eli Schmerler؛ Carlos Manuel Nieto Tarazona (14 مارچ 2013)۔ "Peru - Foundation Dates of Clubs"۔ RSSSF۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-16
- ↑ Nosotros آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ clublimacricket.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل), board of directors, 17 Jul 2020
- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Lima_Cricket_and_Football_Club#cite_note-dates-1