لینوو گروپ لمیٹڈ
Appearance
لینوو گروپ لمٹیڈ جسے اکثر مختصر کرکے Lenovo (Lenovo Group Limited) کہا جاتا ہے، ایک چینی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو کنزیومر الیکٹرانکس، پرسنل کمپیوٹرز، سافٹ ویئر، کاروباری حل اور متعلقہ خدمات کی ڈیزائننگ، مینوفیکچرنگ اور مارکیٹنگ میں مہارت رکھتی ہے۔ کمپنی کی تیار کردہ مصنوعات میں ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ کمپیوٹر، اسمارٹ فون، ورک اسٹیشن، سرور، سپر کمپیوٹر، الیکٹرانک اسٹوریج ڈیوائسز، آئی ٹی مینجمنٹ سافٹ ویئر اور سمارٹ ٹیلی ویژن شامل ہیں۔ اس کے سب سے مشہور برانڈز میں لیپ ٹاپ کمپیوٹرز کی تھنک پیڈ بزنس لائن (IBM سے حاصل کردہ)آڈیا پیڈ، یوگا اور لیون صارفین کی لیپ ٹاپ کمپیوٹرز کی لائنیں اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کی آڈیا سنٹر اور تھنک سنٹر لائنیں شامل ہیں۔ 2021ء تک، لینوو یونٹ کی فروخت کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ذاتی کمپیوٹر فروش ہے۔
زمرہ جات:
- بیجنگ میں قائم کمپنیاں
- چین کی کمپیوٹر کمپنیاں
- چین کی موبائل فون کمپنیاں
- چین میں سپر کمپیوٹنگ
- چین میں صدر دفاتر کی حامل متعدد القومی کمپنیاں
- چینی برانڈ
- موبائل فون صانعین
- ویڈیو آواز رسائی
- 1984ء میں قائم ہونے والی الیکٹرونکس کمپنیاں
- کمپیوٹر ہارڈویئر کمپنیاں
- کمپیوٹر سسٹم کمپنیاں
- ہانگ کانگ کی موبائل فون کمپنیاں
- 1984ء میں قائم ہونے والی امریکی کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ امریکہ کی مرافقات برقیات
- 1988ء میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- کمپیوٹری کمپنیاں
- متعدد القومی کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ مرکزی متعدد القومی کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ امریکہ کی مرافقات
- ہانک کانگ کی کمپنیاں
- چین میں 1980ء کی دہائی کی تاسیسات
- ایشیا میں 1984ء کی تاسیسات