لین کلارک (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لین کلارک
ذاتی معلومات
مکمل ناملیونارڈ سٹینلے کلارک
پیدائش6 مارچ 1914(1914-03-06)
مینور پارک, ایسیکس, انگلینڈ
وفات2 مئی 2000(2000-50-20) (عمر  86 سال)
لی آن سی, ایسیکس, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1946–1947ایسیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 24
رنز بنائے 745
بیٹنگ اوسط 18.17
100s/50s –/4
ٹاپ اسکور 64
گیندیں کرائیں 30
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 11/–
ماخذ: Cricinfo، 10 نومبر 2011

لیونارڈ سٹینلے کلارک (پیدائش: 6 مارچ 1914ء)|(انتقال: 2 مئی 2000ء) ایک انگلش کرکٹر تھا۔ کلارک ایک دائیں ہاتھ کا بلے باز تھا جو دائیں ہاتھ کی درمیانی رفتار سے بولنگ کرتا تھا۔ وہ مینور پارک ، ایسیکس میں پیدا ہوا تھا۔ کلارک نے 1946ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کے خلاف ایسیکس کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ اس نے کاؤنٹی کے لیے مزید 23 فرسٹ کلاس کھیلے جن میں سے آخری 1947ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں گلیمورگن کے خلاف آیا۔ [1] اپنے 24 فرسٹ کلاس مقابلوں میں انھوں نے 18.17 کی اوسط سے 745 رنز بنائے جس میں 64 کے اعلی سکور تھے [2] یہ سکور جو ان کی بنائی گئی 4نصف سنچریوں میں سے ایک تھا، 1947ء میں نارتھمپٹن شائر کے خلاف آیا تھا۔ [3]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 2 مئی 2000ء کو لی آن سی, ایسیکس, انگلینڈ میں 86 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "First-Class Matches played by Len Clark"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2011 
  2. "First-class Batting and Fielding For Each Team by Len Clark"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2011 
  3. "Essev v Nottinghamshire, 1947 County Championship"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2011