لیو!
ظاہری ہیئت
| لیو! | |
|---|---|
سرنگ کی تصویر | |
| سال | 17 نومبر 2012ء |
| ابعاد | 170 meters (560 feet) |
| محل وقوع | امیو |
لیو! میٹر طویل شیشے کی فنی کاری گری ہے جو سویڈن میں امیو سینٹرل سٹیشن اور ہاگا ضلع کے درمیان ایک سرنگ میں واقع ہے- اس کا افتتاح 7 نومبر 2012 میں امیو سینٹرل اسٹیشن کے دوبارہ کھلنے کے وقت کیا گیا تھا-