لیڈی سوسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لیڈی سوسن جین آسٹن کا ایک مختصرمکتوباتی ناول ہے۔ ممکنہ طور پر 1794 میں لکھا گیا لیکن 1871 تک شائع نہیں ہوا۔ یہ ابتدائی مکمل تصنیف ہے جسے مصنف نے کبھی اشاعت کے لیے پیش نہیں کیا۔

لیڈی سوسن مخطوطہ 103۔

حوالہ جات[ترمیم]