لیڈی ڈفرن ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کے قدیم ترین اسپتالوں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ کراچی کے علاقےچاند بی بی روڈ پر لائٹ ہاؤس کے نزدیک واقع ہے۔ یہ زچگی اور اس سے متعلقہ امراض کے لیے مخصوص ہے .پاکستان کی ایک سابق وزیر اعظم کئی بار یہاں سے مستفید ہوئيں۔