مندرجات کا رخ کریں

ماؤلن نانگ

متناسقات: 25°11′59″N 91°55′54″E / 25.19972°N 91.93167°E / 25.19972; 91.93167
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماؤلن نانگ
Mawlynnong
گاؤں
ماؤلن نانگ Mawlynnong is located in ٰبھارت
ماؤلن نانگ Mawlynnong
ماؤلن نانگ
Mawlynnong
متناسقات: 25°11′59″N 91°55′54″E / 25.19972°N 91.93167°E / 25.19972; 91.93167
ملک بھارت
ریاستمیگھالیہ
ضلعمشرقی کھاسی ہلس
بلاکپائنورسلا
آبادی (2015)
 • کل500
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
آب و ہواCwa

ماؤلن نانگ (Mawlynnong) بھارت کی ریاست میگھالیہ کا ایک گاؤں ہے۔ یہ گاؤں صفائی اور قدرتی کشش کے لیے بہت مشہور ہے۔ ماؤلن نانگ کو سال 2003ء میں ڈسکوری انڈیا میگزین کے "ایشیا کا صاف ترین گاؤں" کے مایۂ ناز اعزاز سے نوازا گیا ہے۔[1] یہ پائنورسلا کمیونٹی ڈیولپمنٹ بلاک اور ودھان سبھا حلقہ میں واقع ہے۔ .[2]

آبادیات

[ترمیم]

جون 2005ء کے اعدادوشمار کے مطابق 500 باشندگان یہاں آباد ہیں۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://euacademic.org/UploadArticle/1831.pdf
  2. Electoral roll of Pynurla (ST) constituency آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ ceomeghalaya.nic.in (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل), Election Department, Government of Meghalaya.
  3. Nieves, Evelyn. "Girls Rule in an Indian Village" (). نیو یارک ٹائمز. June 3, 2015. Retrieved on June 5, 2015.

بیرونی روابط

[ترمیم]