مائکل چوسوڈوسکی
Jump to navigation
Jump to search
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
مائکل چوسوڈوسکی (انگریزی: Michael Chossudovsky) اٹاوہ یونیورسٹی، اٹاوہ کے ایک مشہور پروفیسر ہیں۔ اگرچہ ان کا تعلق اقتصادیات سے ہے، انہوں نے دیگر سیاسی امور پہ بھی نظر ڈالی ہے۔ خاص طور پہ 9/11 کے واقعات اور دہشت گردی کے بارے میں لکھا ہے۔ سیاسی نظریہ سے انہیں ایک اشتراکی شخصیت سمجھا جاتا ہے۔ ان کے بے شمار شاگردوں نے انہیں ایک کینیڈین نوم چومسکی کہا ہے۔
انہوں نے اقوام متحدہ، World Health Organization, UNDP, International Labor Organization, United Nations Population Fund, اور کئی دوسری تنظیموں میں شرکت کی ہے۔