مندرجات کا رخ کریں

مارین مورس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارین مورس
(انگریزی میں: Maren Morris ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Maren Larae Morris ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 10 اپریل 1990ء (35 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آرلنگٹن [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلوکارہ ،  ریکارڈنگ آرٹسٹ ،  موسیقار [3]،  گلوکارہ - گیت نگارہ [3]،  نغمہ نگار ،  میوزک پروڈیوسر [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل موسیقی [6]،  کانٹری موسیقی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[8]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مارین مورس[9] (پیدائش 10 اپریل 1990) ایک امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار ہیں۔ وہ آرلنگٹن، ٹیکساس، امریکا میں پیدا ہوئیں۔ مورس کو بچپن سے ہی گانے کا شوق تھا۔ انھوں نے اپنے ابتدائی سالوں میں عوامی طور پر اپنے فن کا مظاہرہ کرنا شروع کیا اور پورے ٹیکساس کا دورہ کیا۔ اوائل جوانی کے آخری دنوں اور عمر کی دوسری دہائی کے اوائل میں انھوں نے آزاد ریکارڈ لیبلز کے توسط سے تین اسٹوڈیو البم جاری کیے۔ اسی عرصے کے دوران وہ ملکی موسیقی میں اپنا کیریئر بنانے کے لیے نیش وِل، ٹینیسی  منتقل ہو گئیں۔

مارین مورس کا تیسرا اسٹوڈیو البم ہیرو(2016) کولمبیا نیش وِل پر ریلیز ہوا جس میں ملکی موسیقی اسلوب کو آر اینڈ بی کے ساتھ ملایا گیا۔ اس کا گانا "مائی چرچ" ملکی ریڈیو پر 2018 میں ریکارڈ گانا بن گیا۔ مورس نے "دی مڈل" گانے پر گرے اور زیڈ کے ساتھ تعاون کیا، یہ گانا مختلف ممالک میں بہت  کامیاب رہا۔ انھوں نے 2019 میں اپنی پانچویں البم گرل ریلیز کی۔ اس البم میں ملک کے مختلف میوزک اسلوب اور مختلف فنکاروں کے تعاون کے ساتھ پیش کیا گیا۔ اس البم میں شامل گانے "گرل" اور "دی بونز" ایک عرصے تک نمبر ایک کی پوزیشن پر رہے۔مارین مورس کا چھٹا اسٹوڈیو البم 25 مارچ 2022 کو جاری ہوا اور اس کا عنوان ہمبل کویسٹ(البم) ہے۔

مارین مورس نے متعدد اعزازات جیتے ہیں جن میں ایک گریمی ایوارڈ، پانچ اکیڈمی آف کنٹری میوزک ایوارڈ، ایک امریکن میوزک ایوارڈ اور پانچ کنٹری میوزک ایسوسی ایشن ایوارڈ شامل ہیں۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

مورس آرلنگٹن، ٹیکساس میں گریگ اور کیلی مورس کے گھر پیدا ہوئیں۔ان کے والدین مارین کارسن ایوڈا ہیئر سیلون کے مالک تھے، جو 2022 تک آرلنگٹن میں چل رہا ہے۔ مورس اور ان کی بہن کارسن نے اپنے بچپن کا بیشتر حصہ سیلون میں گزارا۔ بہن بھائیوں نے بعد میں وہاں  کلرک اور  کوآرڈینیٹر کے طور پر کام کیا۔ اپنے ابتدائی سالوں میں، انھوں نے اسکول مقابلوں میں حصہ لیا، تھیٹر کیا اور فٹ بال بھی  کھیلا۔ ان کی فطری گلوکاری کی صلاحیت سے متاثر ہو کریگ مورس نے اپنی بیٹی کو باقاعدگی سے گانے  کی ترغیب دینا شروع کی۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

دسمبر 2015 میں مارین مورس نے ساتھی گلوکار ریان ہرڈ سے ملاقاتیں شروع کیں جو جلد رشتے میں ڈھل گئیں۔ ان کی جولائی 2017 میں منگنی ہوئی۔ دونوں کی شادی 24 مارچ 2018 کو نیش وِل، ٹینیسی میں ہوئی۔  ان کا پہلا بچہ ہیز، 23 مارچ 2020 کو پیدا ہوا۔[10][11]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ربط: P1730 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2016
  2. بنام: Maren Morris — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/344412
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pag2018993232 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pag2018993232 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2025
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pag2018993232 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pag2018993232 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  7. http://www.rockonthenet.com/grammy/newartist.htm
  8. ربط: https://www.imdb.com/name/nm3928383/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2019
  9. Michael Bialas (3 جون 2016)۔ "Hero Worship: Maren Morris Can Begin Telling Her Musical Glory Story"۔ ہف پوسٹ
  10. Deirdre Dirken. "Maren Morris and Husband Ryan Hurd Expecting Their First Child: 'See You in March, Baby!". People.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-10-22.
  11. "It's a Boy! Maren Morris and Husband Ryan Hurd Welcome Son Hayes Andrew: 'Love of Our Lives'". PEOPLE.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-03-23.