ماسکو اسمال رنگ روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سانچہ:Infobox road/name/RUS shield}}
سانچہ:Infobox road/name/RUS
A107_2011.jpg
Route information
Length347 کلومیٹر (216 میل)
Location
CountryRussia
Highway system
Invalid type: AInvalid type: A

ماسکو اسمال رنگ روڈ (Moscow Small Ring Road) ماسکو اوبلاست میں ایک روسی وفاقی شاہراہ ہے، جو کئی شہروں سے گزرتی ہے۔ شاہراہ کی لمبائی 347 کلومیٹر (216 میل) ہے۔ [1] ماسکو بگ رنگ روڈ کے ساتھ ساتھ، ماسکو اسمال رنگ روڈ کو 1950ء اور 1960ء کی دہائیوں میں ماسکو کے فضائی دفاع کی فوجی نقل و حمل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Внимание: с 1 января на автодорогах А-107 "ММК" и А-108 "МБК" введен единый километраж - ФКУ Центравтомагистраль"۔ www.centrdor.ru۔ 21 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2020