مانی شنکرمراسنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مانی شنکرمراسنگھ
ذاتی معلومات
مکمل ناممانی شنکر بھاگیامانی مراسنگ
پیدائش (1993-01-01) 1 جنوری 1993 (عمر 31 برس)
ابھوئے نگر, اگرتلا, تریپورہ, بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009– تاحالتری پورہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 46 24 22
رنز بنائے 2103 443 223
بیٹنگ اوسط 26.96 22.15 13.93
سنچریاں/ففٹیاں 2/9 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 150 66 38
گیندیں کرائیں 7813 1051 445
وکٹیں 116 22 18
بولنگ اوسط 35.99 38.18 30.83
اننگز میں 5 وکٹ 3 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 5/70 4/60 4/32
کیچ/سٹمپ 14/0 2/0 4/0
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 21 دسمبر 2016ء

مانی شنکر بھاگیامانی مراسنگ (پیدائش 1 جنوری 1993ء)ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو تریپورہ کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ 2018-19، رنجی ٹرافی میں تریپورہ کے لیے آٹھ میچوں میں 32 آؤٹ کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر تھے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Manisankar Murasingh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2015 
  2. "Ranji Trophy, 2018/19 - Tripura: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2019