مندرجات کا رخ کریں

نفسیاتی تجزیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ماہر تحلیل نفسی سے رجوع مکرر)

تحلیل نفسی نظریات اور علاج کی تکنیکوں کا مجموعہ ہے جو[1] لاشعور دماغ کے مطالعے تعلق رکھتے ہیں۔[2] یہ تکنیکیں دماغی عدم توازنوں کے علاج کا طریقہ بنتی ہیں۔ یہ وہ شعبہ تعلیم ہے جس کی تاسیس آسٹریا کے دماغی علاج کے ماہر سیگمنڈ فرائڈ نے 1890ء میں رکھی تھی اور اس کا آغاز جزوی طور پر جوسیف بریئیر اور دوسروں کے مطبی کام سے ہوا تھا۔

سہاروں کی مدد

[ترمیم]

عمومًا بچے والدین کی حمایت ہونے کے باوجود معاشرے کے رجحان کی وجہ سے کوئی ایسی بات والدین کو بتانے سے ڈرتے ہیں جس میں وہ دانستہ یا نادانستہ کسی پُر خطا راستے پر قدم رکھ چکے ہیں۔ نفسیاتی تجزیہ کے ماہرین اولًا ایسے بچوں کے لیے مشورہ دے سکتے ہیں کہ اگر وہ اس طرح کے کسی مخمصے میں پھنسے ہیں یا کسی بھی خطرناک کام میں ملوث کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تو اپنے والدین کو ضرور بتائیں۔ کیوں کہ عام طور سے یہی قابل اعتماد اور راز دار مانے جاتے ہیں۔ زیادہ امکان پر زور اور مدلل انداز میں بات رکھنے سے یہ فائدہ ہو گا کہ اگر شروع میں روجہ نہیں دی جائے تو آگے ضرور دیں گے۔ اسی طرح کبھی سرپرستوں کی طرف اشارہ کیا جا سکتا ہے۔ تاہم اگر والدین اور سرپرست دونوں عدم توجہی سے پیش آئیں، تو ضروری ہے خود کوئی نفسیاتی تجزیہ کے معاملے کو دیکھنے والا بااعتماد بن کر معاملے کو حل کرنے کی کوشش کرے۔

بڑی عمر کے لوگوں کو ان کے دوسرے رشتے داروں اور دوستوں سے مدد لے کر مشکل اور نفسیاتی طور پر تکلیف دہ مسائل سے باہر نکلنے کے لیے کہا جا سکتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Merton M. Gill, امیریکن مینٹل ہیلتھ فاؤنڈیشن: "What is psychoanalysis? Of course, one is supposed to answer that it is many things — a theory, a research method, a therapy, a body of knowledge. In what might be considered an unfortunately abbreviated description, Freud said that anyone who recognizes transference and resistance is a psychoanalyst, even if he comes to conclusions other than his own. ۔.۔ I prefer to think of the analytic situation more broadly, as one in which someone seeking help tries to speak as freely as he can to someone who listens as carefully as he can with the aim of articulating what is going on between them and why. David Rapaport (1967a) once defined the analytic situation as carrying the method of interpersonal relationship to its last consequences." Gill, Merton M. "Psychoanalysis, Part 1: Proposals for the Future"، American Mental Health Foundation, archived 10 جون 2009
  2. Jane Milton, Caroline Polmear, Julia Fabricius. A Short Introduction to Psychoanalysis۔ SAGE, 2011, 27. "All psychoanalytic theories include the idea that unconscious thoughts and feelings are central in mental functioning."