مبنی (نحو)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مبنی سے مراد ایسا کلمہ ہے جس کا آخر عوامل کے بدلنے سے نہیں بدلتا یا اس پر عوامل کا اثر نہیں ہوتا۔ مثال کے طور پر مررت بھذا میں ھذا اسم اشارہ مبنی ہے کیونکہ اس کا اعراب حرف جر "ب" کے آنے سے تبدیل نہیں ہوا۔

مبنی کی اقسام: مبنی کی تین اقسام ہیں۔

1. مبنی الاصل 2. مبنی الاصل کے مشابہ 3. غیر مرکب

مبنی الاصل چار ہیں

تمام حروف

فعل ماضی

فعل امر حاضر معروف

جملہ