متحرک زینہ
Jump to navigation
Jump to search
متحرک زینہ دراصل ایک منقالی آلہ ہے جو لوگوں کو کسی عمارت کی ایک منزل سے دوسری منزل تک لے جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
نیز دیکھیے[ترمیم]
- محرک الناس (people mover)
- متحرک رفتگاہ (moving walkway)