مندرجات کا رخ کریں

متناظر شکن تعلق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ریاضیات میں طاقم X پر تثنیہ تعلق R متناظر شکن ہو گا اگر X کے کوئی بھی دو ممیز عنصر a اور b ایسے نہ ہوں جو ایک دوسرے سے R سے تعلق رکھتے ہوں۔ رسماً R متناظر شکن ہو گا اگر X"' میں تمام a اور b کے لیے:

اگر R(a,b) اور R(b,a)، تو a = b

یا برابراً

اگر R(a,b) جہاں a ≠ b ہو، تو پھر لازماً R(b,a) نہیں ہوتا ہو ۔

حوالہ جات

[ترمیم]