مندرجات کا رخ کریں

متوقع قدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term

اقدار
توزیع
تفاعل
کمیت
تَراكُمی
دو رقمی
متوقع قدر

values
distribution
function
mass
cumulative
binomial
expected value

تصادفی متغیر کی "اوسط" قدر کو تصادفی متغیر کی متوقع قدر کہتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ ایک حساباتی اوسط ہوتی ہے، نہ کہ کوئی ایسی قدر جس پر تصادفی متغیر اکثر پایا جائے۔

متفرد

[ترمیم]

متفرد تصادفی متغیر X کی متوقع قدر اس کی احتمال کمیت دالہ سے وزن شدہ اوسط کو کہتے ہیں اور اس متوقع قدر کو یوں تعریف کیا جاتا ہے

متفرد تصادفی متغیر X کی "احتمال کمیت تفاعل" اس متغیر کی قدر x ہونے کے احتمال کو کہتے ہیں اور یوں تعریف کرتے ہیں:

متوقع قدر کو تصافی متغیر X کی احتمال کمیت تفاعل کا مرکزِ کشش ثقل سمجھا جا سکتا ہے۔

فائل:Binomial distribution pmf.png
تصویر 2: دو رقمی توزیع کی احتمال کمیت تفاعل

مثال: دو رقمی توزیعِ احتمال شدہ تصادفی متغیر X کی متوقع قدر

تصویر 2 میں سرخ خطِ منحنی کے مطابق

متوقع قدر کو تصادفی متغیر کا اوسط بھی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات