مجلس کلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مجلس کلیسیا یا سِناد (انگریزی: Synod) ان کلیسیائی نمایندوں کا اجتماع جن کو باقاعدہ بلایا گیا ہو اور جو قانون کلیسیا کے پابند ہوں اور بلانے کا مقصد یہ ہو کہ کلیسیائی مسائل پر تبادلہ خیال کر کے کسی نتیجے پر پہنچا جا سکے۔ پریسبیٹیرین کلیسیاؤں کی عدالت جس کا مرتبہ ضلعی دینی جج سے بڑا ہوتا ہے اور وہ یا تو عمومی مجلس کے ماتحت ہوتی ہے یا خود کلیسا کی عدالت عالیہ کے اختیارات کی مالک ہوتی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان