محافظ خانہ
Appearance
محافظ خانہ یا آرکائیو سے مراد محفوظ شدہ دستاویز کا کمرہ ہے۔ وہ ریکارڈ یا دستاویز جسے کسی چیز کے ثبوت کے طور پر محفوظ کیا گیا ہو اور اس سے وہ دستاویزات یا ریکارڈ مراد ہوتے ہیں جن کا کسی خاندان، کارپوریشن، فرقہ، برادری یا قوم سے تعلق ہوتا ہے؛ وہ جگہ جہاں ایسا ریکارڈ محفوظ کیا جاتا ہے؛ اطلاعات و معلومات کا کوئی وسیع ذخیرہ؛ دستاویزات خانہ۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان