محبوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

محبوب کی معانی دوست، یار، ولی، معشوق وغیرہ کے ٹھہرتے ہیں۔یہ لفظ ادبی اور شعری تناظر میں، خصوصاً غزل کےپیرائیے اظہار کے لیےمستعمل ہے۔ سب شاعر الگ الگ انداز میں اسے استعمال کرتے ہیں۔ کسی کا محبوب انسان ہے تو کسی کا خدا۔

محبوب بحثیت انسان[ترمیم]

محبوب بحثیت خدا[ترمیم]

محبوب بصورت غائب/اشارہ[ترمیم]

وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا
بعد اس کے چراغوں میں روشنی نہ رہی