مندرجات کا رخ کریں

محمد اسلم (عمانی کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد اسلم
شخصی معلومات
پیدائش 28 اگست 1975ء (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد اسلم (پیدائش: 28 اگست 1975ء کراچی میں) پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو عمان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ بولر ہیں۔ انہوں نے 2005ء کی آئی سی سی ٹرافی میں بطور بلے باز کئی مرتبہ شرکت کی۔ وہ فی الحال الشانزی کرکٹ اکیڈمی کے کوچ ہیں۔ وہ عمان کرکٹ لیگ میں رہا کرکٹ ٹیم کے رکن بھی ہیں اور ایک معروف آل راؤنڈر ہیں۔ آئی سی سی ٹرافی میں ان کا سب سے زیادہ سکور 58 تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]