محمد حسیب طارق
ذاتی معلومات | |
---|---|
قومیت | پاکستانی |
پیدائش | 6 اپریل 1996ء |
کھیل | |
کھیل | پیراکی |
سید محمد حسیب طارق (پیدائش 6 اپریل 1996)[1] ایک پاکستانی تیراک ہے۔ انہوں نے 2018 دولت مشترکہ کھیلوں[2] میں گولڈ کاسٹ اور 2020 گرمائی اولمپکس میں حصہ لیا۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Haseeb Tariq". Euro Sport.
- ↑ "Syed Muhammad Haseeb TARIQ". Gold Coast XXI Commonwealth Games.
- ↑ "TARIQ Syed Muhammad Haseeb". Olympics.com. 26 جولائی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2021.
زمرہ جات:
- 6 اپریل کی پیدائشیں
- 1996ء کی پیدائشیں
- Pages using infobox swimmer with nationality parameter
- پاکستان کے اولمپک تیراک
- دولت مشترکہ کھیلوں میں شریک پاکستانی کھلاڑی
- ایشیائی کھیلوں میں شریک پاکستانی کھلاڑی
- پاکستانی مرد تیراک
- 2020ء گرمائی اولمپکس میں تیراک
- 2016ء گرمائی اولمپکس میں تیراک
- بیسویں صدی کی پاکستانی شخصیات
- اکیسویں صدی کی پاکستانی شخصیات