مخاط
Appearance
مخاط (mucus) اصل میں فقاریہ (vertebrate) جانداروں میں پایا جانے والا ایک چکنا، لعاب نما افراز (secretion) ہے جو کے مخاطی جھلیوں (mucous membranes) میں موجود خلیات سے پیدا ہوتا ہے اور ان ہی جھلیوں پر ایک ستر یا استر کی مانند چھا جاتا ہے۔