مدرسہ امام محمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مدرسہ امام محمدؒ ایف بی ایریا بلاک 22 کراچی میں واقع ایک مدرسہ ہے، جس کی بنیاد 1993 میں رکھی گئی۔ ابتدا یہاں صرف شعبہ تحفیظ سے کی گئی بعد ازان درس نظامی 2003 میں شروع کی گئی۔مدرسہ وفاق المدا رس العربیہ پاکستان سے ملحق ہے،مدرسہ ہذا میں حفظ القرآن کریم کے ساتھ ساتھ درس نظامی کے ابتدائی درجات درجہ اعدایہ تا درجہ رابعہ کی تعلیم بالکل مفت دی جاتی ہے۔مدرسہ ہذا میں ملک کے دیگر شہروں کے علاوہ شمالی علاقہ جات خصوصی طور پر ضلع چترال کے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی کثیر تعداد موجود ہے۔مدرسہ امام محمدؒ میں اس وقت ساڑھے تین سو طلبہ زیر تعلیم ہیں جن کو رہائش ،کھانے پینے اور میڈیکل کی سہولت مدرسے کی طرف سے مفت فراہم کی جاتی ہے،اس کے علاوہ طلبہ کے لیے ماہانہ وظائف کا بھی ادارے کی طرف سے انتظام ہے۔

مہتمم[ترمیم]

قاری فیض اللہ چترالی

بنیاد[ترمیم]

1993

حفظ کے ابتدائی اساتذہ[ترمیم]

قاری عطاء اللہ

قاری عبد الستار

قاری عبد الغفور

قاری حبیب اللہ

درس نظامی کا آغاز[ترمیم]

2003

درس نظامی کے ابتدائی اساتذہ[ترمیم]

مولانا محمد علی

مولانا انور سعید

مولانا جمیل الرحمن