مدرسہ عالیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مدرسہ عالیہ ریاست حیدرآباد کا ایک شاہی اسکول تھا۔ یہ 1872 ء میں قائم ہوا تھا یہ نظام کالج کے موجودہ کیمپس میں واقع تھا۔