مدر بورڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مدر بورڈ یا تختۂ ام کو انگریزی میں (Motherboard) کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات اس کے ليے تختہ نظامی (system board) یا تختہ استدلال (logic board) کے الفاظ بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔