مدوجذر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مدّ و جَزَر، جسے جَزَر و مدّ بھی کہاجاتا ہے، سے مراد چاند و سورج کی ثقلی قوّتوں اور زمین کی گردش کے مجموعی اثرات کی وجہ سے سمندری سطح کا اُتار چڑھاؤ ہے۔ اِسے عام زبان میں جوار بھاٹا بھی کہا جاتا ہے۔