مدینہ مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مدینہ مسجد طارق روڈ کراچی پر واقع ایک مسجد ہے۔ یہ 1980ء میں بنایا گیا تھا اور اس کا الحاق جامعہ العلوم الاسلامیہ ، بنوری ٹاؤن سے ہے ۔ [1]

دسمبر 2021ء میں سپریم کورٹ نے مسجد کو گرانے کا حکم دیا کیونکہ یہ ایک پارک میں بنائی گئی ہے۔ [2] [3] [4]

احتجاج[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

 

  1. "مدینہ مسجد طارق روڈ کا ہر صورت دفاع کریں گے۔اہلسنّت والجماعت"۔ Nawaiwaqt۔ December 31, 2021 
  2. Nasir Iqbal (January 5, 2022)۔ "SC ignores govt's request to stay demolition of mosque built on Tariq Road park"۔ DAWN.COM 
  3. "SC orders restoration of park on Tariq Road's Madina mosque land within a week"۔ www.geo.tv 
  4. "Amenity plot reserved for park, club on Tariq Road retrieved"۔ www.thenews.com.pk