مربی معبود (انگریزی: Tutelary deity) ایک معبود اور روح جو مخصوص جگہ، جغرافیائی خدوخال، شخص، خاندان، قوم، تہذیب اور پیشے کی/کا سرپرست، پشت پناہ، محافظ ہوتی/ہوتا ہے۔[1]