مرحوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

مرحوم کئی معنوں میں استعمال ہوتا ہے

  1. . جس پر رحمت کی گئی ہو، جس پر رحم کیا گیا ہو، بخشا گیا، مغفور، جنتی۔ جیسے نعمت دینوی سے ہوں محروم،رحمت اخروی سے کر مرحوم،
  2. . مرا ہوا، متوفی (عام طور پر مسلمان کیلئے مستعمل)۔جیسے"ہم مرحوم کیلئے دست بدعا ہیں کہ خداوند کریم باغ فردوس میں آپ کے مقدس روح کو عیش ابدی مرحمت کرے۔"،
  3. . مُردہ، بے جان، ختم ہو جانے والا، گزرا ہوا۔
  4. . { مجازا } بے کار، فضول، بے فائدہ، ضائع شدہ۔

"اخبار آج کے واقعات کی ترجمانی کے باوجود دوسرے دن مرحوم ہو جاتا ہے۔" مترادف مَغْفُور، جَنَّتی، مُتَوَفّی، مرکب مَرْحُوم و مَغْفُور[1]

حوالہ جات[ترمیم]