مرسل خفی (اصطلاح حدیث)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مرسل خفی اصطلاح میں وہ حدیث ہے جسے راوی کسی ایسے شخص سے نقل کرے جس سے راوی کی معاصرت (زمانہ) کے باوجود ملاقات یا سماع ثابت نہ ہو۔ مرسل لغت میں ارسال سے ماخوذ ہے جس کے معانی آزاد چھوڑنے کے ہیں اور خفی جلی یعنی ظاہر کا ضد ہے۔ چونکہ اس قسم کا ارسال غیر ظاہر ہوتا ہے اور کافی جستجو اور تلاش کے بعد اس کی سمجھ آجاتی ہے اس لیے اسے یہ نام دیا گیا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. لتحدیث فی علوم الحدیث،عبد الرؤف ظفر،صفحہ 192مکتبہ قدوسیہ لاہور