مرونال دیودھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مرونال دیودھر
ذاتی معلومات
مکمل ناممرنل ہیمنت دیودھر
پیدائش (1992-12-16) 16 دسمبر 1992 (عمر 31 برس)
وڈودرا، گجرات، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
تعلقاتکیدار دیودھر (بھائی)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 جنوری 2016 ۔

مرنل دیودھر (پیدائش 16 دسمبر 1992) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] جس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 2 جنوری 2016ء کو 2015-16ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [2] اس نے 13 اکتوبر 2016ء کو 2016-17ء رنجی ٹرافی میں ریلوے کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [3] اس نے 25 فروری 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں ریلوے کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Mrunal Devdhar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016 
  2. "Syed Mushtaq Ali Trophy, Group C: Assam v Baroda at Vadodara, Jan 2, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016 
  3. "Ranji Trophy, Group A: Railways v Tamil Nadu at Bilaspur, Oct 13-16, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2016 
  4. "Vijay Hazare Trophy, Group A: Baroda v Railways at Delhi, Feb 25, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2017