مرکز برائے انسانی حقوق و انسانیت پسند قانون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مرکز برائے انسانی حقوق و انسانیت پسند قانون (Center for Human Rights & Humanitarian Law) کا قیام 1990ء میں امریکن یونیورسٹی (American University) کے واشنگٹن کالج آف لا (Washington College of Law) میں تمام انسانی حقوق اور انسانیت پسند قوانین سے متعلقہ سرگرمیوں کو باہمی مربوط کرنے کے ایک طریقہ کے طور پر عمل میں آیا۔[1]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Center for Human Rights and Humanitarian Law. “History of the Center.” Washington College of Law. 2010. 25 June 2010.[1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wcl.american.edu (Error: unknown archive URL)