مرید بلیدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لوک فنکار

مرید بلیدی 1926ء کے لگ بھگ پیدا ہوئے ۔ ان کا شمار بلوچستان کے مشہور سازندوں اور گلوکاروں میں ہوتا تھا۔ حکومت پاکستان نے انھیں 14 اگست 1979ء کو صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ مرید بلیدی 9 فروری 1986ء کو طویل علالت کے بعد کندھ کوٹ کے قریب انتقال کرگئے،