مزدور طبقہ
Appearance

مزدور طبقہ یا جماعت یا محنت کش لوگ (انگریزی: Working class یا labouring class) وہ لوگ جو تنخواہوں کے لیے دستی کام یا صنعتوں میں کام کرتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ working class آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ oxforddictionaries.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)۔ Oxford Dictionaries. Retrieved 8 مئی 2014.