مزمل بوٹا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستانی انٹرنیشنل کبڈی پلیئر

مہر مزمل بوٹا المعروف جنگی گھوڑا کا تعلق ضلع فیصل آباد کے چک 73 گبیاں سے تھا، وہ پاکستان ایئر فورس کی طرف سے کھیلتے تھے۔

مزمل بوٹا نے بھارت سمیت مخلتف ممالک کے خلاف میچز کھیلے،[1]

2015ء کو بھارت میں ہونے والے کبڈی ورلڈکپ میں حصہ لینے والی پاکستانی کبڈی ٹیم کا حصہ تھے،[2]

وفات[ترمیم]

دوران ٹریننگ پشاور میں دل کا دورہ پڑنے سے 18 ستمبر 2022ء کو وفات پا گئے،،[3]

حوالہ جات[ترمیم]

،