تریاق زا
ظاہری ہیئت
(مستضد سے رجوع مکرر)
| مدافعتی نظام اور اس کی شاخوں یا اقسام کا ایک شجری خاکہ جس میں غلیل یا Y شکل کی جسم دافع (antibody) کو قرص نما چھوٹے تریاق زا (angtigens) سے تفاعل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ | |
|
تریاق زا، ضد جسم زا |
تریاق زا یا ضد جسم زا کو انگریزی میں ایٹی جِن کہا جاتا ہے۔ تریاق زا سے مراد کوئی بھی ایسا سالمہ ہوتی ہے کہ جو اگر جسم میں داخل (یا پیدا) ہو جائے تو وہ جاندار کے جسم میں ایک غیر ہونے کا احساس اجاگر کرتا ہے اور اس کو غیر اور خطرناک سمجھتے ہوئے جسم کا مدافعتی نظام متحرک ہو کر اس کے خلاف لڑنے اور اس کو ختم کرنے کے لیے ایسے اجسام بناتا ہے جنکو ضد جسم (antibodies) کہتے ہیں۔
