مندرجات کا رخ کریں

مستقبلیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مستقبلیات (futurology), جسے تحقیق مستقبل (future research) بھی کہا جاتا ہے، مستقبل کی سماجی اور طرزیاتی ترقی کا مطالعہ ہے۔ وہ لوگ جو مستقبلیات میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ ماہرین مستقبل (futurists) ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]