مسجد عکاش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد عکاش
بنیادی معلومات
بلدیہجدہ
ضلعتاریخی جدہ
صوبہالمکہ
ملکسعودی عرب
سنہ تقدیسبارہویں صدی ہجری
حیثیتفعال
ملکیتحکومتی

مسجد عکاش قدیم جدہ شارع قابل پر ایک تاریخی مسجد ہے۔ یہ مسجد 1200ھ سے قبل تعمیر ہوئی۔ مسجد بازار میں واقع پہلی منزل پر واقع ہے جبکہ اس کے نیچے دکانیں موجود ہیں۔ [1] مسجد کے دروازے پر تختی پر سنہ تاسیس 1200ھ درج ہے [2] تاہم عثمانی دور کے دفتر اندراجات میں اسے 1188ھ میں درج کیا گیا ہے جس سے یہ پتا چلتا ہے کہ یہ 1200ھ سے قبل سے موجود ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "أمانة جدة: أشهر مساجد جدة القديمة"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019 
  2. "صحيفة البلاد: مسجد عكاش شاهد على قرنين في تاريخ جدة"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019