مسرت، ویکلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مسرت - Masarrat
Masarrat Weekly Delhi.jpg
ہفت روزہ
قسمہفت روزہ
مالکسید محفوظ الرحمن
مدیرعابد انور
زباناردو
صدر دفتردہلی
ویب سائٹویب سائٹ

مسرت، ہفت روزہ : شہر دہلی سے شایع ہونے والا ہفت روزہ ہے۔ اس میں سیاسی، سماجی، دینی اور ادبی کالم ہیں۔ اس کے مدیر محفوظ الرحمن ہیں۔ یہ رسالہ آنلائن بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کا ای پیپر بھی ہے۔ اس کی اشاعت ہر پیر کو کی جاتی ہے، جو سولہ صفحات پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابت[ترمیم]