مندرجات کا رخ کریں

مسرور پیرزادو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسرور پيرزادو
Masroor Pirzado
پیدائشبلھڑیجی، ڈوکری تعلقہ، ضلع لاڑکانہ
پیشہشاعر
وٹنری ڈاکٹر
زبانسندھی
قومیتپاکستانی
تعلیمڈی وی ایم
مادر علمیٹنڈو جام یونورسٹی
دورموجودہ
موضوعشاعری

مسرور پيرزادو (انگريزي:Masroor Pirzado) سندھ، پاکستان میں پیدا ہونے والے سندھی زبان کے نامور شاعر ہیں۔[1]

حالات زندگی

[ترمیم]

مسرور پيرزادو کا اصل نام گلزار علی ہے۔ مسرور کے والد کا نام محمد سليمان پيرزادو اور والدہ کا نام بہشت خاتوں ہے۔ مسرور 15 مئی 1976 کو کراچی میں جناح ہسپتال میں پیدا ہوئے۔ اب کراچی میں بطور وٹنری ڈاکٹر کام کر رہے ہیں۔ مسرور نے ابتدائی تعليم ضلع لاڑکانہ ڈوکری تعلقہ کے قديم گائوں بلھڑجی (حاجی لعل بخش شيخ) میں حاصل کی۔ پھر مڈل اسکول موہن جو دڑو میں چھٹی جماعت سے آٹھویں تک پڑھے۔ مئٹرک کا امتحان ڈوکری ہائی اسکول سے اور انٹر کا امتحان بھی۔ ڈوکری کالج سے پاس کیا۔ انھوں نے ڈی وی ايم کی ڈگری سندھ زرعی يونيوسٹی ٹنڈو جام سے حاصل کی۔[2]

ادبی سفر

[ترمیم]

مسرور پيرزادو نے شاعری کی ابتدا يونیورسٹی کے زمانے سے کی۔ مسرور کی شاعری سندھ کے معياری سندھی اخبارات اور رسائل میں شایع ہوئی۔ پیرزادو کی شاعری میں موزونيت اور فکری پہلو موجود ہیں، جس کی وجہ سے انھوں نے ادبی حلقوں میں منفرد مقام حاصل کیا ہے۔ اس نے غزل کی صنف زیادہ طبع آزمائی کی ہے اور اس کی غزل[3] میں جدت اور ندرت کا عنصر زیادہ ملتا ہے۔ انھوں نے مختلف سندھی و اردو اخبارات اور چینلوں پر بطور صحافی اور کمپيئر طور بھی کام کیا ہے۔[4] [5] [6]

کتب

[ترمیم]
  •  چاندنی تو سوا نہ تھیندی ،شاعری، 2001[7]
  • سُرور ، شاعری ،2008
  •  منفرد، شاعری، 2014[8]
  •  سپوں سوجھے کڈڈھيوں، شاعری، 2016[9]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://tribune.com.pk/story/515891/writer-amar-sindhu-teaches-women-to-dream-with-eyes-open/?amp=1
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2020-08-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-29
  3. https://adbistan.blogspot.com/2014/05/blog-post_22.html?m=1
  4. https://www.pahenjiakhbar.com/news_paper/%d9%85%d9%88%d9%87%d9%86-%d8%ac%d9%88-%d8%af%da%99%d9%88-%da%80%d8%b1%d8%b3%d8%a7%d9%86-%d8%a7%da%84-%d9%bb%d9%84%d9%87%da%99%d9%8a%d8%ac%d9%8a-%da%aa%d8%a7%d9%86%d9%81%d8%b1%d9%86%d8%b3/[مردہ ربط]
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 2020-01-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-29
  6. https://sindhipeoples.blogspot.com/2017/09/blog-post_90.html?m=1
  7. https://www.punjnud.com/PageList.aspx?BookID=16486&BookTitle=Chandni-To-Sawa-N-Thendi[مردہ ربط]
  8. https://www.punjnud.com/authors/masroor-perzada[مردہ ربط]
  9. https://www.punjnud.com/PageList.aspx?BookID=16480&BookTitle=Sipoun%20Sojhy%20Kadhyun[مردہ ربط]