مندرجات کا رخ کریں

مسرور کیفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسرور کیفی
لقبادیب اور شاعر
ذاتی
پیدائش28فروری 1926ء
وفات30جنوری2003ء
مذہباسلام
فرقہنعتیہ شاعر
مرتبہ
دورجدید دور

مسرور کیفی (کراچیپاکستان اردو کے شاعر اور نعت خوان ہیں۔

نام

[ترمیم]

قلمی نام مسرور کیفی اصل نام صالح محمد تھا ان کے والد حاجی عبد الرحمان ہیں

پیدائش

[ترمیم]

قیام پاکستان سے 28فروری 1926ء کراچی سندھپاکستان میں پیدا ہوئے۔

خدمات

[ترمیم]

بانی مدیر، "دوست" کراچی بانی مدیر "شاہکار" کراچی بانی ادارہ فروغِ ادب، کراچی

وفات

[ترمیم]

30 جنوری2003ء کراچیپاکستان میں فوت ہوئے۔ ان کی تدفین کراچی سندھ میں کی گئی[1]

مجموعہ کلام

[ترمیم]
  • کرم در کرم
  • نقشِ جمال
  • آئینہ انوار
  • حرفِ عطاء
  • سفینہ نعت
  • سجدہ حرف
  • مرحبا
  • محمدعربی
  • دیار نور
  • شافع محشر
  • رنگ ثنا
  • سلام ان پر
  • آبشار نور
  • سید الکونین
  • ہالہ نور
  • نورِ یزداں
  • میزاب رحمت
  • مولائے کل
  • جمالِ حرم
  • ملجا و ماوا
  • چراغِ حرا
  • عکس تمنا[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.bio-bibliography.com/authors/view/4154
  2. وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 101ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی