مسودہ:نکوہ دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دانی‌ایل—‏ایک زیرِتنقید کتاب (‎2 نتائج) جب فرعون نکوہ نے یہویقیم کو ۶۲۸ ق.‏س.‏ع.‏ میں پہلی مرتبہ بادشاہ بنایا تو فرعون کے سامنے اُسکی حیثیت محض ایک کٹھ‌پتلی کی سی تھی۔‏ ... پس اُس نے یہویقیم کی سلطنت کے آغاز کا ذکر اُس وقت سے کِیا جب فرعون نکوہ نے اُسے بادشاہ بنایا تھا۔‏ دا باب 2 ص.‏ 12-‏29 - دانی‌ایل کی نبوّت (‏دا)‏ آزمائش میں بھی یہوواہ کے وفادار!‏ (‎2 نتائج) ۲ مصری فرعون نکوہ نے ۶۲۵ ق.‏س.‏ع.‏ میں،‏ جنوب کی طرف بابلی توسیع کو روکنے کے لئے آخری کوشش کی۔‏ ... فرعون نکوہ کے لشکروں کو ولی‌عہد شہزادے نبوکدنضر کی زیرِکمان بابلی فوج کے ہاتھوں شکست‌فاش ہوئی۔‏ دا باب 3 ص.‏ 30-‏45 - دانی‌ایل کی نبوّت (‏دا)‏ فروتن یوسیاہ یہوواہ کا منظورِنظر تھا (‎2 نتائج) اپنی حکومت کے آخری سالوں میں اُسے پتہ چلتا ہے کہ شاہِ‌مصر نکوہ بابلی فوجوں کا راستہ روکنے اور یوں دریائے فرات کے کنارے کرکمیس کے مقام پر اسور کے بادشاہ کی مدد کرنے کیلئے یہوداہ سے ہوکر گزرنا چاہتا ہے۔‏ ... نکوہ اپنے پیامبروں کو یہ پیغام دیکر اُسکے پاس بھیجتا ہے:‏ ”‏تُو خدا سے جو میرے ساتھ ہے مزاحم نہ ہو۔‏ م۰۰ 15/‏9 ص.‏ 29-‏31 - مینارِنگہبانی—‏2000ء الفاظ کی وضاحت (‎1 نتیجہ) کتابِ‌مُقدس میں پانچ فرعونوں کے ناموں کا ذکر ہے (‏سیسق،‏ سو،‏ ترہاقہ،‏ نکوہ اور حفرع)‏ جبکہ دوسرے فرعونوں کے ناموں کا ذکر نہیں ہوا اور اِن میں وہ فرعون بھی شامل ہیں جو ابراہام،‏ موسیٰ اور یوسف کے زمانے میں حکومت کرتے تھے۔‏ ت‌ن‌د ص.‏ 550-‏576 - ترجمہ نئی دُنیا (‏ت‌ن‌د)‏ ناحوم،‏ حبقوق اور صفنیاہ کی کتاب سے اہم نکا‌ت (‎1 نتیجہ) (‏۲-‏سلا‌طین ۲۳:‏۲۹،‏ ۳۰،‏ ۳۴)‏ اگرچہ بابلی بہت طاقتور ہوتے جا رہے تھے توبھی اُن کی فوج نے ابھی تک فرعون نکوہ کو شکست نہیں دی تھی۔‏ م۰۷ 1/‏12 ص.‏ 8-‏11 - مینارِنگہبانی—‏2007ء حجی اور زکریاہ کی کتاب سے اہم نکا‌ت (‎1 نتیجہ) یہوداہ کا بادشاہ یوسیاہ ”‏مجدؔون کی وادی میں“‏ مصر کے بادشاہ نکوہ کے ساتھ لڑائی میں مارا گیا۔‏ م۰۷ 1/‏12 ص.‏ 12-‏15 - مینارِنگہبانی—‏2007ء ایک بڑی مورت کا قیام‌وسقوط (‎1 نتیجہ) بابل کا ولی‌عہد اور اُسکی فوجیں ارام میں،‏ کرکمیس کے مقام پر فرعون نکوہ کی مصری فوجوں کو شکست دیتی ہیں۔‏ دا باب 4 ص.‏ 46-‏67 - دانی‌ایل کی نبوّت (‏دا)‏ ہمارے زمانے کیلئے خدا کے نبوّتی کلام پر دھیان دیں (‎1 نتیجہ) بابلی ولی‌عہد کے طور پر،‏ اس نے اور اس کی فوج نے کرکمیس کے مقام پر مصری فرعون نکوہ کی فوجوں کی دھجیاں اُڑا دیں۔‏ م۰۰ 15/‏5 ص.‏ 10-‏14 - مینارِنگہبانی—‏2000ء 1