مشرقی انگلیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مشرقی انگلیا کا پرچم
مشرقی انگلیا:نورفک اور سافک انتظامی کاؤنٹیوں کے ساتھ (سرخ رنگ میں)

مشرقی انگلیا (East Anglia) مملکت متحدۂ برطانیہ کبیر و شمالی آئر لینڈ کا ایک علاقہ ہے۔ یہ مشرقی انگلستان تین اجزاء حصوں میں سے ایک ہے۔