مشین گن ایک خودکار آتشیں اسلحہ ہے جس میں سے ایک منٹ میں سینکڑوں کی تعداد میں گولیاں نکلتی ہیں۔ یہ اکثر کسی جگہ پر بنکر، مورچہ یا گاڑی پر نصب ہوتی ہے لیکن اسے ہاتھ میں بھی پکڑ کر گولیاں چلائی جا سکتی ہیں۔
L.4.A.2 L.4.A.3 [1]