مطلقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مطلقہ اس عورت کو کہا جاتا ہے جس کو اس کے شوہر نے طلاق دی ہو۔ ایسی عورت طلاق کے بعد عدت گزارے گی