معاون استاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

معاون استاد یا معاون اساتذہ زائد اساتذہ ہیں جو ابتدائی سطح کے اسکول میں اساتڈہ کی مدد کرتے ہیں، عمومًا اسی کلاس روم میں۔

اس ایک مثال معاون اساتذہ کا جرمن اسسٹنٹ ٹیچرپروگرام آف دی ایجوکیشنل ایکسچینج سرویس میں استعمال کیا جانا ہے۔

برطانوی اسکولوں میں تدریسی معاونوں کو برسرملازمت رکھا گیا ہے، جو اہل اساتذہ نہیں ہیں اور فی الواقع اساتذہ کی رہبری میں رہتے ہیں، مگر یہ ہر طلبہ گروپ کی نگرانی اور ان کو الگ سے پڑھاتے ہیں۔ جاپانی تعلیمی نظام میں معاون لسانی اساتذہ کو ابتدائی، جونیر اور ہائی اسکولوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

تعلیم بذریعہ تدریس (جرمن) کا ایک طریقہ ہے جس میں اسکولی طلبہ تیاری کر کے پڑھاتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]