معاہدہ الحاق 2005ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معاہدہ جو جمہوریہ بلغاریہ اور رومانیہ کے یورپی یونین میں الحاق سے متعلق ہے۔
یورپی اتحاد کا پرچم 2005
ء کا معاہدہ الحاق
  • بیلجیم کی بادشاہت، جمہوریہ چیک، ڈنمارک کی بادشاہت، وفاقی جمہوریہ جرمنی، جمہوریہ اسٹونیا، جمہوریہ الانیا (یونان)، اسپین کی بادشاہت، جمہوریہ فرانس، آئرلینڈ، جمہوریہ اطالیہ (اٹلی)، جمہوریہ قبرص، جمہوریہ لٹویا، جمہوریہ لتھوانیہ، لکسمبرگ کی گرانڈ ڈچی، جمہوریہ ہنگری، جمہوریہ مالٹا، ہالینڈ کی بادشاہت، جمہوریہ آسٹریا، جمہوریہ پولینڈ، جمہوریہ پرتگال، جمہوریہ سلووانیہ، سلاوک جمہوریہ، جمہوریہ فن لینڈ، سویڈن کی بادشاہت، مملکت متحدہ عظیم برطانیہ و شمالی آئرلینڈ (یورپی یونین کی رکن،ریاستوں) اور جمہوریہ بلغاریہ اور رومانیہ، متعلق جموریہ بلغاریہ اور رومانیہ کے یورپی یونین میں الحاق کے
{{{image_alt}}}
دستخط25 اپریل، 2005ء
مقامنیومنسٹر ایبے، لکسمبرگ
موثریکم جنوری، 2007ء
شرطبلغاریہ، رومانیہ اور یورپی یونین کی تمام رکن ریاستوں سے توثیق کے بعد۔
دستخط کنندگان
تصدیق کنندہ
27 / 27
تحویل دارجمہوریہ اطالیہ (اٹلی) کی حکومت
زبانیںیورپی یونین کی تمام آفیشیل زبانیں، European Union]], بلغاروی اور رومانی
Treaty concerning the accession of the Republic of Bulgaria and Romania to the European Union at Wikisource
European Union as of 2007
  Member states

الحاق کا معاہدہ 2005ء یورپی یونین کے رکن ممالک اور بلغاریہ اور رومانیہ کے درمیان ایک معاہدہ ہے۔ یہ یکم جنوری 2007ء کو نافذ ہوا۔ اس معاہدے نے بلغاریہ اور رومانیہ کے یورپی یونین میں الحاق کا اہتمام کیا اور یورپی یونین کے پہلے کے معاہدوں میں ترمیم کی۔ اس طرح یہ یورپی یونین کی آئینی بنیاد کا ایک لازمی حصہ ہے۔