معاہدہ ہیگ 1949ء
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ (April 2017) |
ہیگ کا معاہدہ (جسے ٹریٹی آف دی ہیگ بھی کہا جاتا ہے) پر 27 دسمبر، 1949ء کو انڈونیشیا اور نیدرلینڈز کے نمائندوں کے درمیان دستخط ہوئے تھے۔ معاہدے کی شرائط کی بنیاد پر، نیدرلینڈز نے مغربی ایریان (نیو گنی جزیرہ) کے علاوہ انڈونیشیا کو آزادی دی۔ اس معاہدے نے باضابطہ طور پر نیدرلینڈ۔انڈونیشیا یونین قائم کی جس کے تحت انڈونیشیا کو ایک فیڈریشن میں تبدیل کر دیا گیا۔