مفتی امام الدین رتوی
علامہ مفتی امام الدین رتوی فقیہِ ملّت کی لقب سے مشہور ہیں
ولادت[ترمیم]
مفتی امام الدین رتوی کی ولادت رتہ شریف (تحصیل کلرکہار، ضلع چکوال) پنجاب پاکستان میں ہوئی
علمی مقام[ترمیم]
مفتی امام الدین رتوی جیّدعالمِ دین، مفتیِ علاقہ، علومِ معقول ومنقول کے جامع، استاذُ العلماء، شیخِ طریقت اوربانیِ آستانہ عالیہ قادریہ نقشبندیہ رتہ شریف تھے۔
وفات[ترمیم]
رتہ شریف (تحصیل کلرکہار، ضلع چکوال) 29شعبان 1337ھ کو وصال فرمایا، جامع مسجدرتہ شریف کے پہلو میں مزارشریف زیارت گاہِ خلائق ہے۔۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ تذکرہ علمائے اہل سنت ضلع چکوال، ص59