مبشر احمد ربانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مفتی مبشر احمد ربانی سے رجوع مکرر)

نام : فضیلت الشیخ ابو الحسن مفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالی۔

تعارف: مفتی مبشر احمد ربانی

لاہور کے رہنے والے اور ابو الحسن مسجد کے امام ہیں، آپ کا تعلق جماعت الدعوتہ سے ہے! آپنے حدیث اور فق کا باغور مطالعہ کیا ہے اور اپنی بے شمار تصانیف بھی کیں جن میں

کتب:

1) آپ کے مسائل قرآن و سنت کی روشنی میں۔ (تین جلد)

2) تفھیم دین۔

3) مقالات ربانیہ۔

4)احکام و مسائل۔ (دو جلد)

مشہور تصنیف:

اور آپ کی سب سے مشہور و معاروف کتاب کلمہ گو مشرک ہے جس پر ہزار پابندیوں کے باوجود شائع کرنے سے روکا نہ جا سکا۔

آپکو پاکستانی ذاکر نائک بھی کہا جاتا ہے۔

مصروفیات:

آج کل آپ فیس بک پر ایک پیج اللہ والے پر آپنے شاگردوں کے ساتھ سوال و جواب کرتے ہیں!